22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ
کے تحت گزشتہ روز لودھراں کابینہ وہاڑی
زون کہروڑ پکا میں ایک شخصیت اسلامی بھائی نے مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کیلئے اپنا ذاتی رکشہ پیش کر دیا تاکہ مجلس اسکے ذریعے اوراق مقدسہ وغیرہ
محفوظ کرسکے۔